🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5374
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ وَرْدٍ، ثَنَا أَبِي، عَنْ عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرَةَ، أَبْصَرَ نَاسًا يُصَلُّونَ الضُّحَى، فَقَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَضَى وَعَامَّةُ أَصْحَابِهِ، وَمَا يُصَلُّونَ هَذِهِ الصَّلَاةَ.
أَبُو عَمْرٍو هَذَا - عِنْدِي - أَبُو عَمْرِو بْنُ الْعَلَاءِ الَّذِي رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْهُ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، تَفَرَّدَ بِهِ: وَرْدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ.
عبدالرحمن بن ابی بکرہ رحمہ اللہ نے کچھ لوگوں کو چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا تو کہا: ”مجھے میرے والد سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اکثر صحابہ رضی اللہ عنہم اس دنیا سے تشریف لے گئے اور وہ یہ نماز نہیں پڑھتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میرے نزدیک یہ ابو عمرو، ابو عمرو بن العلاء ہیں جنہوں نے یہ حدیث روایت کی ہے، ان سے یہ حدیث صرف عدی بن فضل نے روایت کی ہے، اور اس میں ورد بن عبداللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5374]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 480، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1497، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20790، والبزار فى «مسنده» برقم: 3635»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5374 in Urdu