🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5389
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَوَابٍ الْحُصْرِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّهُ فَاتَتْهُ الْجُمُعَةُ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِدِينَارٍ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْأَنْصَارِيُّ، وَالْمَشْهُورُ: مِنْ حَدِيثِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی جمعہ کی نماز فوت ہو گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ ایک دینار صدقہ کریں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں انصاری منفرد ہیں، اور مشہور روایت سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5389]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سعيد بن محمد بن أيوب وقد وثقه ابن حبان «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 192» »

الحكم على الحديث:
فيه سعيد بن محمد بن أيوب، وثقه ابن حبان


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5389 in Urdu