🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5391
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ الدَّبَّاغُ قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ طَهْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ أَبِي عِصَامٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَلَيْكُمْ بِالْبَيَاضِ فَلْيَلْبَسْهُ أَحْيَاؤُكُمْ، وَكَفِّنُوا فِيهِ مَوْتَاكُمْ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَكَمِ.
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (الحسن) ، كما جاء في كتب الرجال.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفید لباس کو لازم پکڑو، چنانچہ تمہارے زندہ لوگ اسے پہنیں اور اپنے مُردوں کو بھی اسی میں کفن دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں حسین بن حکم منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست ”حسن“ ہے، جیسا کہ کتبِ رجال میں آیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5391]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر جدا باطل بهذا الإسناد «علل الحديث، ج 3، ص 556» »
«قال أبو حاتم الرازي: حديث منكر جدا باطل بهذا الإسناد «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 4، ص 675» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 6663»

الحكم على الحديث:
منكر جدًّا، باطل بهذا الإسناد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5391 in Urdu