🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 543
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: حَدَّثَنِي عَمِّي عِيسَى بْنُ الْمُسَاوِرِ قَالَ: نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ: نَا طَاوُسٌ.
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالْكِبْرَ، فَإِنَّ الْكِبْرَ يَكُونُ فِي الرَّجُلِ وَإِنَّ عَلَيْهِ الْعَبَاءَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثِ عَنْ طَاوُسٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ حُمَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُوَيْدٌ.
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تکبر سے بچو، کیونکہ تکبر آدمی میں (اس وقت بھی) پایا جاتا ہے جب کہ اس پر (محض ایک معمولی) کملی ہو۔“
اس حدیث کو طاؤس رحمہ اللہ سے صرف عبد اللہ بن حمید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں سوید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 543]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: رواته ثقات «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 506» »
«قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 226» »

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 543 in Urdu