🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5433
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ قَالَ: ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ أُمَّتِي أَحَدٌ يَكُونُ لَهُ ثَلَاثُ بَنَاتٍ أَوْ ثَلَاثُ أَخَوَاتٍ، فَيُحْسِنُ صُحْبَتَهُنَّ إِلَّا كُنَّ لَهُ سِتْرًا مِنَ النَّارِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى، وَلَا رَوَاهُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى إِلَّا زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں سے جس شخص کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں ہوں اور وہ ان کے ساتھ اچھا سلوک کرے، تو وہ اس کے لیے جہنم کی آگ سے آڑ بن جائیں گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن علی سے عبداللہ بن عیسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبداللہ بن عیسیٰ سے زیاد بن خیثمہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں شجاع بن الولید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5433]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1418، 5995، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2629، 2630، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 448، 2939، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1913، 1915، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3668، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15836، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24689، 25211، 25250، 25969، 26700، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1550، (3/61) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1473، 1530، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19693، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4093، 6408، 7000، 9206»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5433 in Urdu