🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5459
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الْحَجَرَ لَيَزِنُ سَبْعَ خَلِفَاتٍ، يُرْمَى بِهِ فِي جَهَنَّمَ، فَيَهْوِي فِيهَا سَبْعِينَ خَرِيفًا مَا يَبْلُغُ قَعْرَهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، وَلَا يُرْوَى عَنْ بُرَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک پتھر سات گابھن اونٹنیوں کے برابر وزنی ہوتا ہے، اسے جہنم میں پھینکا جائے تو وہ ستر سال تک اس میں گرتا چلا جائے گا اور پھر بھی اس کی تہہ تک نہیں پہنچے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علقمہ بن مرثد رحمہ اللہ سے محمد بن ابان رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے یہ صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5459]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن أبان الجعفي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 389» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 4459، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1158»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن أبان الجعفي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5459 in Urdu