🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5498
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْكِسَائِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَالِمٍ - وَكَانَ رَجُلَ صِدْقٍ - قَالَ: ثَنَا أَشْعَثُ ابْنُ عَمِّ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ - وَكَانَ يُفَضَّلُ عَلَى الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ - قَالَ: ثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَكْتُوبٌ عَلَى بَابِ الْجَنَّةِ: مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَلِيٌّ أَخُو رَسُولِ اللهِ قَبْلَ أَنْ تُخْلَقَ السَّمَوَاتُ وَالْأَرْضُ بِأَلْفَيْ سَنَةٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا أَشْعَثُ ابْنُ عَمِّ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، وَلَا عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَالِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْكِسَائِيُّ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کے دروازے پر لکھا ہوا ہے: محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، علی رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بھائی ہیں، آسمانوں اور زمین کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مسعر سے اشعث ابن عم حسن بن صالح کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اشعث سے یحییٰ بن سالم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں زکریا بن یحییٰ کسائی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5498]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أشعث ابن عم الحسن بن صالح وهو ضعيف ولم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 111» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف أشعث ابن عم الحسن بن صالح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5498 in Urdu