🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5543
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ عَبْدًا أَسْوَدَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَرَّ بِي ابْنُ السَّبِيلِ وَأَنَا فِي مَاشِيَةٍ لِسَيِّدِي، أَفَأَسْقِي مِنْ أَلْبَانِهَا بِغَيْرِ إِذْنِهِ؟ قَالَ: I " لَا I ". قَالَ: فَإِنِّي أَرْمِي، فَأُصْمِي وَأُنْمِي قَالَ: كُلْ مَا أَصْمَيْتَ وَدَعْ مَا أَنْمَيْتَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک سیاہ فام غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ”میں اپنے آقا کے مویشیوں میں تھا کہ میرے پاس سے ایک مسافر گزرا، تو کیا میں اپنے آقا کی اجازت کے بغیر ان کا دودھ اسے پلا دوں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ اس نے عرض کیا: ”میں تیر چلاتا ہوں، تو کبھی شکار موقع پر ہی مر جاتا ہے اور کبھی زخمی ہو کر آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہے (اور بعد میں مردہ ملتا ہے)۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو تیر لگتے ہی مر جائے اسے کھا لو، اور جو آنکھ سے اوجھل ہو کر مرے اسے چھوڑ دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے عثمان بن عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5543]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وسنده ضعيف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 4، ص 247» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18968، 18969، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7018، 8453، 8455، 8659، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20036، 20037، 20108، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (10/213) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12370»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5543 in Urdu