🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 555
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ مِهْرَانَ أَبُو خَالِدٍ الْخَبَّازُ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ: مَا تَقُولُ فِي عَلِيٍّ؟ فَقَالَ: هُوَ ذَاكَ بَيْتُهُ قَالَ: فَمَا تَقُولُ فِي عُثْمَانَ؟ قَالَ: I " مَا أَقُولُ فِي رَجُلٍ أَذْنَبَ ذَنْبًا فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ اللهِ، فَعَفَا عَنْهُ، وَأَذْنَبَ ذَنْبًا فِيمَا بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُ، فَقَتَلْتُمُوهُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا مُجَالِدٌ، وَلَا عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَزِيدُ بْنُ مِهْرَانَ.
مجاہد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا اور دریافت کیا: ”آپ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”وہ دیکھو، یہ رہا ان کا گھر۔“ اس نے پوچھا: ”تو پھر آپ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟“ انہوں نے جواب دیا: ”میں اس شخص کے بارے میں کیا کہوں جس نے ایک خطا اپنے اور اللہ کے درمیان کی تو اللہ نے اسے معاف کر دیا، اور ایک خطا تمہارے اور اپنے درمیان کی تو تم لوگوں نے اسے قتل کر ڈالا۔“
اس حدیث کو مجاہد رحمہ اللہ سے صرف مجالد رحمہ اللہ نے، اور مجالد رحمہ اللہ سے صرف ابوبکر بن عیاش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ یزید بن مہران رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 555]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13533»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 555 in Urdu