🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5558
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: ثَنَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ اللُّؤْلُؤِيُّ قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، [ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ] ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْهَمَ لَهُ يَوْمَ حُنَيْنٍ ثَلَاثَةَ أَسْهُمٍ: لَهُ سَهْمٌ، وَلِفَرَسِهِ سَهْمَانِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا أَبُو مُعَاوِيَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ يُونُسَ I ".
وَرَوَاهُ النَّاسُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوۂ حنین کے دن ان کے لیے تین حصے مقرر فرمائے: ایک حصہ ان کا اپنا اور دو حصے ان کے گھوڑے کے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عبید اللہ بن عمر عن نافع عن ابن عمر کی سند سے اس حدیث کو ابو معاویہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ہشام بن یونس منفرد ہیں۔“
اور (دیگر) لوگوں نے اسے عبید اللہ بن عمر عن نافع عن ابن عمر کے واسطے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5558]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2863، 4228، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1762، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1162، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4811، 4812، 4810، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2733، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1554، 1554 (م)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2516، 2515، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2854، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2760، 2762، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12985، 12989، 12986، 12987، 12988، 12990، 18033، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4166، 4167، 4164، 4165، 4168، 4176، 4180، 4181، 4182، 4183، 4186، 4184، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4534، 5094، 5382، 5513، 5619، 6408، 6505، والبزار فى «مسنده» برقم: 5602، 5603، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9320، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33841، 33843، 37212»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5558 in Urdu