🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5560
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: نَا أَبِي، عَنْ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْعَرَ هَدْيَهُ، وَقَلَّدَهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا قَيْسٌ، وَلَا عَنْ قَيْسٍ إِلَّا وَكِيعٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہدی کے جانور کو اشعار کیا (کوہان کو چیر کر نشان لگایا) اور اس کے گلے میں قلادہ ڈالا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”علاء بن مسیب سے اس حدیث کو قیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور قیس سے وکیع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سفیان بن وکیع منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5560]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه سفيان بن وكيع وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 227» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف سفيان بن وكيع


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5560 in Urdu