🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5570
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا أَبُو زَائِدَةَ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ زَكَرِيَّا بْنِ [ أَبِي ] زَائِدَةَ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ الْقَاضِي، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ، ثُمَّ يَرْمِي أَحَدُنَا سَهْمَهُ فَيَرَى مَوْقِعَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو زَائِدَةَ.
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے، پھر ہم میں سے کوئی اپنا تیر پھینکتا تو (روشنی باقی ہونے کی وجہ سے) اسے اس کے گرنے کی جگہ نظر آ جاتی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے عمر بن حبیب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو زائدہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5570]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: قال زكريا بن يحيى الساجي كان صدوقا ولم يكن من فرسان الحديث وقال ابن عدي حسن الحديث يكتب حديثه مع ضعفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 311» »
«قال أبو حاتم الرازي: صحيح مرسل «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 5، ص 55» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 260، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2090، والطبراني فى «الكبير» برقم: 114، 115، 116، 117، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5284»

الحكم على الحديث:
الصواب مرسل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5570 in Urdu