🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5573
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي قَوْلِهِ: سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا قَالَ: جَبَلٌ مِنْ نَارٍ فِي النَّارِ، يُكَلَّفُ أَنْ يَصْعَدَهُ، فَإِذَا وَضَعَ يَدِهِ عَلَيْهِ ذَابَتْ، فَإِذَا رَفَعَهَا عَادَتْ، وَإِذَا وَضَعَ رِجْلَهُ عَلَيْهِ ذَابَتْ، فَإِذَا رَفَعَهَا عَادَتْ.
لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ إِلَّا شَرِيكٌ وَرَوَاهُ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، فَوَقَفَهُ.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا﴾ ”میں عنقریب اسے صعود (کی سخت چڑھائی) پر چڑھنے کی مشقت میں ڈالوں گا“ کے متعلق فرمایا: ”یہ جہنم میں آگ کا ایک پہاڑ ہے، اس شخص کو اس پر چڑھنے کا مکلف ٹھہرایا جائے گا، چنانچہ جب وہ اپنا ہاتھ اس پر رکھے گا تو وہ پگھل جائے گا اور جب ہاتھ اٹھائے گا تو پھر اپنی اصل حالت میں لوٹ آئے گا، اور جب اپنا پاؤں اس پر رکھے گا تو وہ پگھل جائے گا اور جب پاؤں اٹھائے گا تو پھر اپنی اصل حالت میں لوٹ آئے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمار دہنی رحمہ اللہ سے مرفوع بیان کرنے میں شریک رحمہ اللہ منفرد ہیں، جبکہ سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ نے اسے عمار دہنی رحمہ اللہ سے روایت کیا تو اسے موقوف بیان کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5573]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه عمار الدهني عن عطية واختلف عنه فرواه شريك عن عمار عن عطية عن أبي سعيد مرفوعا ورواه عبيدة بن حميد وابن عيينة عن عمار موقوفا وكذلك رواه إبراهيم بن مهاجر عن عطية عن أبي سعيد موقوفا وعطية مضطرب الحديث ورواه عمرو بن قيس الملائي عن عطية عن أبي سعيد مرفوعا «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 11، ص 291» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7467، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3894، 3994، 8862، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2576، 3164، 3326، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11891، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1383، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 924»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، عطية مضطرب الحديث


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5573 in Urdu