🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 559
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ نَدَبَةَ قَالَ: نَا رَاشِدٌ أَبُو مُحَمَّدٍ الْحِمَّانِيُّ قَالَ:
رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، عَلَيْهِ فَرْوٌ أَحْمَرُ، فَقَالَ: كَانَتْ لُحُفَنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَلْبَسُهَا وَنُصَلِّي فِيهَا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَاشِدٍ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبٍ.
راشد ابو محمد حمانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:
میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ سرخ رنگ کی ایک پوستین (فر والا لباس) پہنے ہوئے تھے، تو انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں ہماری چادریں (ایسی ہی) ہوا کرتی تھیں، ہم انہیں پہنتے تھے اور ان ہی میں نماز ادا کرتے تھے۔“
اس حدیث کو راشد رحمہ اللہ سے صرف حسن بن حبیب رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 559]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: أحمد بن القاسم فإن كان هو ابن الريان فهو ضعيف وإن كان غيره فلم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 130» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2116»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه أحمد بن القاسم ضعيف أو مجهول


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 559 in Urdu