🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5711
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْكِيسِيُّ الْجُعْفِيُّ، قَالَ: نَا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْفَزَارِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: لَا يَمْلِكُ أَحَدٌ مِنْ بَنِي أُمَيَّةَ سَنَةً إِلَّا مَلَكَ وَلَدُ الْعَبَّاسِ سَنَتَيْنِ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ: يَا أَبَا حَمْزَةَ، أَقَالَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، هُوَ كَمَا أَنَّكَ هَاهُنَا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ.
ابو سلمہ فزاری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”بنو امیہ میں سے کوئی شخص ایک سال حکومت نہیں کرے گا مگر اولادِ عباس دو سال حکومت کرے گی۔“ تو ان کے ہم نشینوں میں سے ایک آدمی نے ان سے کہا: ”اے ابو حمزہ! کیا یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”ہاں، یہ اسی طرح یقینی ہے جیسے تم یہاں موجود ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں بکر بن یونس بن بکیر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5711]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه بكر بن يونس وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 187» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف بكر بن يونس


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5711 in Urdu