🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5753
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَوْدِيُّ، قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْأَعْشَى، عَنْ مُحِلِّ بْنِ مُحْرِزٍ الضَّبِّيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ مَاتَ لَهُ وَلَدٌ، ذَكَرٌ أَوْ أُنْثَى، سَلَّمَ أَوْ لَمْ يُسَلِّمْ، رَضِيَ أَوْ لَمْ يَرْضَ، صَبَرَ أَوْ لَمْ يَصْبِرْ، لَمْ يَكُنْ لَهُ ثَوَابٌ إِلَّا الْجَنَّةُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرٌو الْأَوْدِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کی اولاد فوت ہو جائے، خواہ بیٹا ہو یا بیٹی، خواہ اس نے (اللہ کے فیصلے کے آگے) سر تسلیم خم کیا ہو یا نہ کیا ہو، راضی رہا ہو یا نہ رہا ہو، صبر کیا ہو یا نہ کیا ہو، اس کے لیے جنت کے سوا کوئی اجر نہیں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عمرو اودی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5753]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمرو بن خالد الأعشى وهو ضعيف وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 10» »
«قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 226» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 10035، 10034»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عمرو بن خالد الأعشى


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5753 in Urdu