🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5755
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ الْبَزَّارُ، قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَقُولُوا سُورَةَ الْبَقَرَةِ، وَلَا سُورَةَ آلِ عِمْرَانَ، وَلَا سُورَةَ النِّسَاءِ، وَكَذَلِكَ الْقُرْآنُ كُلُّهُ، وَلَكِنْ قُولُوا: السُّورَةَ الَّتِي يُذْكَرُ فِيهَا الْبَقَرَةُ، وَالسُّورَةَ الَّتِي يُذْكَرُ فِيهَا آلُ عِمْرَانَ، وَهَكَذَا الْقُرْآنُ كُلُّهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ إِلَّا عُبَيْسُ بْنُ مَيْمُونٍ، تَفَرَّدَ بِهِ خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یوں نہ کہو: سورۃ البقرہ، سورۃ آل عمران، سورۃ النساء، اور اسی طرح پورے قرآن میں (سورتوں کے نام اس طرح نہ لو)، بلکہ یوں کہو: وہ سورت جس میں بقرہ کا ذکر آتا ہے، وہ سورت جس میں آل عمران کا ذکر آتا ہے، اور پورے قرآن میں اسی طرح (کہو)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث موسیٰ بن انس سے صرف عبیس بن میمون نے روایت کی ہے، اس میں خلف بن ہشام منفرد ہیں، اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5755]
تخریج الحدیث: «قال أحمد بن حنبل: حديث منكر «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 8، ص 706» »
«قال الهيثمي: فيه عبيس بن ميمون وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 157» »
«قال أحمد بن حنبل: منكر «تهذيب الكمال، ج 19، ص 278» »

الحكم على الحديث:
منكر، فيه عبيس بن ميمون متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5755 in Urdu