🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5770
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عَاصِمٍ، قَالَ: نَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ الْكِنْدِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدُهُمْ مِنْ فَضْلِهِ الشَّفَاعَةُ لِمَنْ وَجَبَتْ لَهُ النَّارُ مِمَّنْ صُنِعَ إِلَيْهِمُ الْمَعْرُوفُ فِي الدُّنْيَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ الْكِنْدِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ بَقِيَّةُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ عز وجل کے اس فرمان ﴿فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدُهُمْ مِنْ فَضْلِهِ﴾ ”تو وہ انہیں ان کے پورے اجر دے گا اور اپنے فضل سے انہیں مزید عطا فرمائے گا“ کے بارے میں فرمایا: ”(یہاں فضل میں اضافے سے مراد) اس شخص کے حق میں سفارش ہے جس پر جہنم واجب ہو چکی ہو اور وہ ان لوگوں میں سے ہو جن کے ساتھ دنیا میں نیکی اور بھلائی کا سلوک کیا گیا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے صرف اسماعیل کندی نے روایت کیا ہے، اور بقیہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5770]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 10462»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5770 in Urdu