🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5779
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحُلْوَانِيُّ، قَالَ: نَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ شَبِيبِ بْنِ بِشْرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَيْنَانِ لَا يَرَيَانِ النَّارَ: عَيْنٌ بَكَتْ وَجَلًا مِنْ خَشْيَةِ اللهِ، وَعَيْنٌ بَاتَتْ تَكْلَأُ فِي سَبِيلِ اللهِ.
لَا يَرْوِي هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شَبِيبِ بْنِ بِشْرٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ، تَفَرَّدَ بِهِ زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو آنکھیں ایسی ہیں جو جہنم کی آگ کو نہیں دیکھیں گی: ایک وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے ڈر کر روئی، اور دوسری وہ آنکھ جس نے اللہ کی راہ میں (پہرہ دیتے ہوئے) رات جاگ کر گزاری۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شبیب بن بشر سے اسرائیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور زافر بن سلیمان اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5779]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: كأن أحاديثه مقلوبة الإسناد مقلوبة المتن وعامة ما يرويه لا يتابع عليه ويكتب حديثه مع ضعفه «الكامل في الضعفاء، ج 4، ص 206» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2198، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4346، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2045»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5779 in Urdu