🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5790
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي نَصْرٍ السَّكُونِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ نَفْسِهِ، وَأَهْلِي أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَهْلِهِ، وَعِتْرَتِي أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ عِتْرَتِهِ، وَذَاتِي أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ ذَاتِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، وَلَا عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو السَّكُونِيُّ.
سیدنا ابو لیلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اس کی اپنی جان سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں، اور میرے اہل اسے اس کے اہل سے زیادہ محبوب نہ ہوں، اور میری اولاد و قرابت والے اسے اس کے قرابت والوں سے زیادہ محبوب نہ ہوں، اور میری ذات اسے اس کی اپنی ذات سے زیادہ محبوب نہ ہو جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے صرف ابن ابی لیلیٰ نے روایت کیا ہے، اور ابن ابی لیلیٰ سے صرف سعید بن عمرو سکونی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5790]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى وهو سيئ الحفظ لا يحتج به «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 88» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6416»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لسوء حفظ محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5790 in Urdu