🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5821
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُيَيْنَةَ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ السُّلَمِيُّ أَبُو الْحَسَنِ الْمَدَائِنِيُّ، قَالَ: نَا مَسْلَمَةُ بْنُ مُحَارِبِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، أَنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ خَتَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حِينَ طَهَّرَ قَلْبَهُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُيَيْنَةَ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ختنہ کیا جب انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دل پاک کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اور اس میں عبدالرحمن بن عیینہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5821]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الرحمن بن عيينة وسلمة بن محارب ولم أعرفهما وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 224» »

الحكم على الحديث:
فيه عبد الرحمن بن عيينة وسلمة بن محارب لم يُعرفا، وبقية رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5821 in Urdu