🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5906
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَزَّازُ، قَالَ: ثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ أَبُو عَتَّابٍ الدَّلَّالُ، قَالَ: ثَنَا الْمُخْتَارُ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَحِمَ اللهُ أَبَا بَكْرٍ، زَوَّجَنِي ابْنَتَهُ، وَحَمَلَنِي إِلَى دَارِ الْهِجْرَةِ، وَاشْتَرَى بِلَالًا مِنْ مَالِهِ، رَحِمَ اللهُ عُمَرَ، يَقُولُ الْحَقَّ وَإِنْ كَانَ مُرًّا، تَرَكَهُ الْحَقُّ وَمَا لَهُ مِنْ صَدِيقٍ، رَحِمَ اللهُ عُثْمَانَ، إِنَّهُ لَتَسْتَحِي مِنْهُ الْمَلَائِكَةُ، رَحِمَ اللهُ عَلِيًّا، اللَّهُمَّ أَدِرِ الْحَقَّ مَعَهُ حَيْثُ دَارَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عَتَّابٍ الدَّلَّالُ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ ابوبکر پر رحم فرمائے! انہوں نے اپنی بیٹی کا نکاح مجھ سے کیا، مجھے دارِ ہجرت (مدینہ) تک پہنچایا اور اپنے مال سے بلال کو خرید کر آزاد کیا۔ اللہ تعالیٰ عمر پر رحم فرمائے! وہ حق بات کہتے ہیں خواہ کڑوی ہو، حق نے انہیں اس حال میں چھوڑا ہے کہ ان کا کوئی دوست باقی نہیں رہا۔ اللہ تعالیٰ عثمان پر رحم فرمائے! بلاشبہ فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ علی پر رحم فرمائے! «اللَّهُمَّ أَدِرِ الْحَقَّ مَعَهُ حَيْثُ دَارَ» ”اے اللہ! حق کو اس کے ساتھ پھیر دے جدھر بھی وہ پھرے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابو عتاب دلال منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5906]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4467، 4654، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3714، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 550، والبزار فى «مسنده» برقم: 806»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5906 in Urdu