🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5935
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَ: نَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَ: نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ شَابُورَ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى سَلْمَانَ، فَدَعَا بِمَا كَانَ فِي الْبَيْتِ، وَقَالَ: لَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا عَنِ التَّكَلُّفِ لِلضَّيْفِ لَتَكَلَّفْتُ لَكُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ شَابُورَ إِلَّا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ.
تابعی شقیق بن سلمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ہم سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو انہوں نے گھر میں جو کچھ موجود تھا وہی منگوا کر پیش کر دیا اور فرمایا: ”اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مہمان کے لیے تکلف کرنے سے منع نہ فرمایا ہوتا تو میں تمہارے لیے ضرور تکلف کرتا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عثمان بن شابور سے یہ حدیث صرف قیس بن ربیع نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5935]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7239، 7240، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24230، والبزار فى «مسنده» برقم: 2514، 2515، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 986، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6083، 6084، 6085، 6187»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5935 in Urdu