🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 594
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا أَبُو بِلَالٍ الْأَشْعَرِيُّ قَالَ: نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ. عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا زَالَتْ قُرَيْشٌ كَافَّةً عَنِّي حَتَّى مَاتَ أَبُو طَالِبٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا قَيْسٌ. تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو بِلَالٍ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قریش (مجھے اذیت پہنچانے سے) مسلسل رکے رہے یہاں تک کہ ابوطالب فوت ہو گئے۔“
اس حدیث کو ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے صرف قیس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں ابو بلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 594]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أبو بلال الأشعري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 15» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4266»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف أبي بلال الأشعري


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 594 in Urdu