🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5941
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فَرُّوخَ، قَالَ: ثَنَا الطَّيِّبُ بْنُ سَلْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَةَ، تَقُولُ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ، تَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنِينَ، تَهَادَيْنَ، وَلَوْ بِفِرْسِنِ شَاةٍ، فَإِنَّهُ يُثَبِّتُ الْمَوَدَّةَ، وَيُذْهِبُ الضَّغَائِنَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ أَرْطَاةَ - وَهِيَ الْعَدَوِيَّةُ، بَصْرِيَّةٌ، وَلَيْسَتْ بِعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ - إِلَّا الطَّيِّبُ بْنُ سَلْمَانَ الْمُؤَدِّبُ، وَيُكَنَّى أَبَا حُذَيْفَةَ، بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے مومنوں کی عورتو! آپس میں تحفے دیا کرو، اگرچہ وہ بکری کا کھر ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ یہ محبت کو مضبوط کرتا ہے اور دلوں کے کینے دور کرتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمرہ بنت ارطاۃ سے، جو عدویہ اور بصرہ کی رہنے والی ہیں اور عمرہ بنت عبدالرحمن نہیں ہیں، ان دونوں حدیثوں کو طیب بن سلمان مؤدب نے ہی روایت کیا ہے، ان کی کنیت ابو حذیفہ ہے، وہ بصری اور ثقہ ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5941]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه الطيب بن سليمان وثقه الطبراني وضعفه الدارقطني «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 146» »
«قال ابن القيسراني: في إسناده نظر «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 3، ص 153» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5775، 7240»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه الطيب بن سليمان مختلف فيه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5941 in Urdu