🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5951
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ الْعَيْشِيُّ، قَالَ: نَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، يَقُولُ: رَمِدَتْ عَيْنَايَ، فَعَادَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّمَدِ، فَقَالَ: يَا زَيْدُ، لَوْ أَنَّ عَيْنَيْكَ لِمَا بِهِمَا، كَيْفَ كُنْتَ تَصْنَعُ؟ قَالَ: كُنْتُ أَصْبِرُ وَأَحْتَسِبُ، قَالَ: يَا زَيْدُ لَوْ أَنَّ عَيْنَيْكَ لِمَا بِهِمَا، فَصَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ لَمْ يَكُنْ لَكَ ثَوَابٌ إِلَّا الْجَنَّةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا ابْنُهُ يُونُسُ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو قُتَيْبَةَ.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میری آنکھیں دکھنے لگیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آشوبِ چشم میں میری عیادت کے لیے تشریف لائے اور فرمایا: ”اے زید! اگر تمہاری آنکھیں (ہمیشہ کے لیے) اسی حالت میں رہیں جس میں اب ہیں تو تم کیا کرو گے؟“ میں نے عرض کیا: ”میں صبر کروں گا اور اجر کی امید رکھوں گا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے زید! اگر تمہاری آنکھیں اسی حالت میں رہیں جس میں اب ہیں، پھر تم صبر کرو اور اجر کی امید رکھو تو تمہارے لیے جنت کے سوا کوئی بدلہ نہیں ہوگا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے ان کے بیٹے یونس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو قتیبہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5951]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1269، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3102، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6684، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19656، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 270، والبزار فى «مسنده» برقم: 4339، 4340، 4341، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4624، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5052، 5098، 5126»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5951 in Urdu