🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5967
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَحْمَرِ النَّاقِدُ، قَالَ: نَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ بِمَكَّةَ مُقْعَدَانِ، لَهُمَا ابْنٌ شَابٌّ، فَكَانَ إِذَا أَصْبَحَ نَقَلَهُمَا، فَأَتَى بِهِمَا الْمَسْجِدَ، فَكَانَ يَكْتَسِبُ عَلَيْهِمَا يَوْمَهُ، فَإِذَا كَانَ الْمَسَاءُ احْتَمَلَهُمَا، فَأَقْبَلَ بِهِمَا، فَافْتَقَدَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَأَلَ عَنْهُ، فَقَالَ: مَاتَ ابْنُهُمَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ تُرِكَ أَحَدٌ لِأَحَدٍ لَتُرِكَ ابْنُ الْمُقْعَدَيْنِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، تَفَرَّدَ بِهِمَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”مکہ میں دو اپاہج (معذور) تھے، ان کا ایک جوان بیٹا تھا۔ وہ صبح ہوتے ہی انہیں اٹھا کر مسجد لے آتا اور ان کے ذریعے سے سارا دن کماتا رہتا، پھر جب شام ہوتی تو انہیں اٹھا کر واپس لے جاتا۔ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نہ پایا تو اس کے بارے میں پوچھا۔ لوگوں نے بتایا: ”ان دونوں کا بیٹا فوت ہو گیا ہے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کسی کو کسی کی خاطر (موت سے) چھوڑ دیا جاتا تو دو اپاہجوں کے بیٹے کو چھوڑ دیا جاتا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو عبداللہ بن دینار سے صرف عبداللہ بن جعفر نے روایت کیا ہے، اور ان کے روایت کرنے میں ابو کامل جحدری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5967]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن جعفر بن نجيح وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 320» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7231»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الله بن جعفر بن نجيح متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5967 in Urdu