🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5980
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَحْمَرِ النَّاقِدُ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فِرَاسٍ أَبُو هُرَيْرَةَ الصَّيْرَفِيُّ، قَالَ: نَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ أَبُو قُتَيْبَةَ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: ثَنَا أُسَيْدُ بْنُ أَبِي أُسَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَسُرُّ أَحَدُكُمْ أَنْ تُحَلَّى حَبِيبَتُهُ بِسِوَارٍ مِنْ نَارٍ؟ قَالُوا: لَا، قَالَ: فَلَا تَحَلُّوا مِنَ الذَّهَبِ، لَكِنَّ الْفِضَّةَ الْعَبُوا بِهَا لَعِبًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ [........]
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کسی کو یہ بات اچھی لگے گی کہ اس کی محبوبہ کو آگ کا کنگن پہنایا جائے؟“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”نہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر سونے کے زیور نہ پہنو، البتہ چاندی سے خوب آراستہ ہو لو (یعنی چاندی کے زیورات سے جی بھر کر زینت اختیار کرو)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث [ ........ ] نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5980]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: حسن إسناده «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 3، ص 71» »
«قال ابن عدي: عبد الرحمن بن عبد الله بعض ما يرويه منكر مما لا يتابع عليه وهو في جملة من يكتب حديثه من الضعفاء «الكامل في الضعفاء، ج 5، ص 488» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20032»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 5980 in Urdu