🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6042
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ التَّوَّزِيُّ، قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ، سَجَّادَةُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ زُفَرَ بْنِ الْهُذَيْلِ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ: أَنَّ أَخَوَيْنِ كَانَتْ بَيْنَهُمَا أَرْضٌ، وَأَعْمَرَ أَحَدُهُمَا نَصِيبَهُ أُمَّهُ، فَمَاتَتْ، فَقَسَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُفَرَ إِلَّا الْأَنْصَارِيُّ، وَأَسْقَطَ زُفَرُ مِنْ إِسْنَادِ الْحَدِيثِ رَجُلَيْنِ ؛ لِأَنَّ الثَّوْرِيَّ، وَقَيْسَ بْنَ الرَّبِيعِ رَوَيَاهُ: عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، عَنْ طَارِقٍ قَاضِي مَكَّةَ، عَنْ جَابِرٍ I ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ دو بھائیوں کی مشترکہ زمین تھی، ان میں سے ایک نے اپنے حصے کی زمین اپنی ماں کو عمری کے طور پر دے دی، پھر وہ فوت ہو گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کے درمیان (اس زمین کو) تقسیم فرما دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زفر سے انصاری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور زفر نے اس حدیث کی سند سے دو آدمی ساقط کر دیے ہیں، کیونکہ ثوری اور قیس بن ربیع نے اسے حبیب بن ابی ثابت سے، انھوں نے حمید اعرج سے، انھوں نے مکہ کے قاضی طارق سے، اور انھوں نے جابر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6042]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: وأسقط زفر من إسناد الحديث رجلين لأن الثوري وقيس بن الربيع روياه عن حبيب بن أبي ثابت عن حميد الأعرج عن طارق قاضي مكة عن جابر «المعجم الأوسط، ج 6، ص 146» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3557، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12099، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14417، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29681، 29726، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5868»

الحكم على الحديث:
معلول، أسقط زفر من إسناده رجلين


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6042 in Urdu