🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6061
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْعُصْفُرِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ، قَالَ: نَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ أَبِي حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَمَعْدَدُوا، وَاخْشَوْشِنُوا، وَامْشُوا حُفَاةً.
I " لَا يَرِدُ هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ أَبِي حَدْرَدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى I ".
سیدنا قعقاع بن ابی حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معد بن عدنان کی طرح سخت کوش بنو، موٹا جھوٹا پہنو اور پیدل ننگے پاؤں چلا کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث قعقاع بن ابی حدرد سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں صفوان بن عیسیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6061]
تخریج الحدیث: «قال البخاري: حديثه عند عبد الله بن سعيد لا يصح «الإصابة في تمييز الصحابة، ج 9، ص 220» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 84»

الحكم على الحديث:
لا يصح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6061 in Urdu