🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 609
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو حَفْصٍ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: نَا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَبُو مُعَاوِيَةَ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيُّ.
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، عَنْ جِبْرِيلَ، عَنِ اللهِ تَعَالَى قَالَ: مَنْ أَهَانَ لِي وَلِيًّا، فَقَدْ بَارَزَنِي بِالْمُحَارَبَةِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ إِلَّا صَدَقَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُمَرُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم جبرائیل علیہ السلام سے اور وہ اللہ تعالیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”جس نے میرے کسی ولی کی توہین کی، اس نے یقیناً میرے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔“
اس حدیث کو عبد الکریم رحمہ اللہ سے صرف صدقہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ صدقہ سے اسے روایت کرنے میں عمر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 609]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمر بن سعيد أبو حفص الدمشقي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 270» »
«قال ابن حجر: في سنده ضعف «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 11، ص 349» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عمر بن سعيد أبي حفص الدمشقي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 609 in Urdu