🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6091
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرِ بْنِ كُرْدَانَ، قَالَ: نَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللهِ التَّرْقُفِيُّ، قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، قَالَتْ: كَانَ فَضَالَةُ بْنُ عُبَيْدٍ، يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الرِّضَا بَعْدَ الْقَضَاءِ، وَبَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَلَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ، وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ، مِنْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ، وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ I "، وَزَعَمَ أَنَّهَا دَعَوَاتٌ كَانَ يَدْعُو بِهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الْحِمْصِيُّ I ".
ام الدرداء رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں کہ سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ یہ دعا کیا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الرِّضَا بَعْدَ الْقَضَاءِ، وَبَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ، وَلَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ، وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ، مِنْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ، وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ» ”اے اللہ! میں تجھ سے فیصلے کے بعد راضی رہنے کا، موت کے بعد زندگی کی ٹھنڈک (راحت) کا، تیرے چہرۂ کریم کے دیدار کی لذت کا اور تیری ملاقات کے شوق کا سوال کرتا ہوں، بغیر کسی نقصان دہ تکلیف اور بغیر کسی گمراہ کن فتنے کے۔“ اور وہ (فضالہ رضی اللہ عنہ) بیان کرتے تھے کہ یہ وہ دعائیں ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مانگا کرتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عثمان بن سعید حمصی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6091]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجالهما ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 177» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 825»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6091 in Urdu