🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 612
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ اللَّاحِقِيُّ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ فَيْرُوزَ.
عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ وَفْدَ ثَقِيفَ قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالُوا: رَأَيْنَاهُ I " يُصَلِّي فِي نَعْلَيْنِ مَتَقَابِلَتَيْنِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا حَمَّادٌ، وَلَا رُوِيَ عَنْ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا فیروز الدیلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ثقیف کا وفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے عرض کیا: ”ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے جوتوں میں نماز پڑھتے دیکھا جن کے دو تسمے (آمنے سامنے) تھے۔“
اس حدیث کو عبدالملک بن عمیر رحمہ اللہ سے صرف حماد بن سلمہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سیدنا فیروز الدیلمی رضی اللہ عنہ سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 612]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 55» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2925»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 612 in Urdu