🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6150
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ الْأُبُلِّيُّ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ نُدْبَةَ، قَالَ: نَا أَبُو جَنَابٍ يَحْيَى بْنُ أَبِي حَيَّةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَسَمِعْتُ خَشَفَةً بَيْنَ يَدَيَّ، فَقُلْتُ: يَا جِبْرِيلُ مَا هَذِهِ الْخَشَفَةُ، قَالَ: بِلَالٌ يَمْشِي أَمَامَكَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ إِلَّا أَبُو جَنَابٍ الْكَلْبِيُّ I ".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا تو اپنے آگے آہٹ سنی، میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کیسی آہٹ ہے؟ انہوں نے کہا: یہ بلال ہیں جو آپ کے آگے آگے چل رہے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو العالیہ سے اس حدیث کو ابو جناب کلبی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6150]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22662، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7809، 7923، والطبراني فى «الصغير» برقم: 937»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6150 in Urdu