🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6153
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: نَا عَمِّي، قَالَ: نَا أَبِي، قَالَ: نَا طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّهَا سَتَكُونُ فِتَنٌ، لَا يَسْتَطِيعُ الْمُؤْمِنُ أَنْ يُغَيِّرَ فِيهَا بِيَدٍ، وَلَا بِلِسَانٍ، فَقَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ: يَا رَسُولَ اللهِ، هَلْ يُنْقِصُ ذَلِكَ مِنْ إِيمَانِهِمْ؟ قَالَ: I " لَا، إِلَّا كَمَا يُنْقِصُ الْقَطْرُ مِنَ السِّقَاءِ I " قَالَ: وَلِمَ ذَلِكَ؟ قَالَ: I " يَكْرَهُونَهُ بِقُلُوبِهِمْ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ إِلَّا طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ I ".
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”عنقریب ایسے فتنے آئیں گے جن میں مومن نہ ہاتھ سے (برائی کو) بدل سکے گا اور نہ زبان سے۔“ تو سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا اس سے ان کے ایمان میں کمی آ جائے گی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، مگر صرف اتنی جتنی مشکیزے سے (پانی کے) قطرے ٹپکنے سے کمی آتی ہے۔“ انہوں نے پوچھا: ”ایسا کیوں ہوگا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس لیے کہ وہ اسے دل سے ناپسند کرتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”وضین بن عطاء سے اس حدیث کو طلحہ بن زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں محمد بن ماہان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6153]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه طلحة بن زيد القرشي وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 275» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا لضعف طلحة بن زيد القرشي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6153 in Urdu