🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6165
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ الْجُورِيُّ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا رَاحَ مُسْلِمٌ فِي سَبِيلِ اللهِ، مُجَاهِدًا أَوْ حَاجًّا، مُهِلًّا أَوْ مُلَبِّيًا، إِلَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ بِذُنُوبِهِ، وَخَرَجَ مِنْهَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ حَبِيبٍ إِلَّا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، تَفَرَّدَ بِهِمَا أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ I ".
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مسلمان اللہ کی راہ میں مجاہد بن کر یا حاجی بن کر، تلبیہ پکارتے ہوئے (احرام کی نیت سے آواز بلند کرتے ہوئے) روانہ ہوتا ہے، تو سورج اس کے گناہوں سمیت غروب ہوتا ہے اور وہ ان گناہوں سے نکل چکا ہوتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ہیثم بن حبیب سے حفص بن ابی داود کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، احمد بن فرج ان دونوں کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6165]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 209» »

الحكم على الحديث:
فيه من لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6165 in Urdu