🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6174
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَمِّي، قَالَ: ثَنَا أَبِي، قَالَ: ثَنَا طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْحَكَمِ السُّلَمِيِّ، أَنَّهُ: قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَسْأَلَكَ عَنْ أَمْرٍ لَا أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدًا بَعْدَكَ: مَنْ أَبُونَا؟ قَالَ: I " آدَمُ قَالَ: مَنْ أُمُّنَا؟ قَالَ: I " حَوَّاءُ I " قَالَ: مَنْ أَبُو الْجِنِّ؟ قَالَ: I " إِبْلِيسُ I " قَالَ: فَمَنْ أُمُّهُمْ؟ قَالَ: I " امْرَأَتُهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، وَلَا عَنْ يُونُسَ إِلَّا طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ I ".
سیدنا معاویہ بن حکم سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں آپ سے ایک ایسی بات پوچھنا چاہتا ہوں جو آپ کے بعد میں کسی سے نہیں پوچھوں گا: ہمارے باپ کون ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدم (علیہ السلام)۔“ انہوں نے پوچھا: ”ہماری ماں کون ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حوا (علیہا السلام)۔“ انہوں نے پوچھا: ”جنوں کا باپ کون ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابلیس۔“ انہوں نے پوچھا: ”ان کی ماں کون ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس (ابلیس) کی بیوی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری رحمہ اللہ سے یونس بن یزید رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یونس رحمہ اللہ سے طلحہ بن زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن ماہان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6174]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه طلحة بن زيد ضعفه البخاري وأحمد وذكره ابن حبان في الثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 193» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف طلحة بن زيد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6174 in Urdu