🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6187
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْحَذَّاءُ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا مَعَ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، فَمَرَّتْ جِنَازَةٌ، فَقَامَ، فَقُمْنَا، ثُمَّ صَلَّيْنَا، فَخَلَعَ نَعْلَيْهِ، فَقُلْنَا: يَا خَلِيفَةَ رَسُولِ اللهِ خَلَعْتَ نَعْلَيْكَ حِينَ يَلْبِسُ النَّاسُ نِعَالَهُمْ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ مَشَى حَافِيًا فِي طَاعَةِ اللهِ لَمْ يَسْأَلْهُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَمَّا افْتَرَضَ عَلَيْهِ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْحَذَّاءُ الْوَاسِطِيُّ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”ہم سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیٹھے تھے کہ ایک جنازہ گزرا، تو وہ کھڑے ہو گئے اور ہم بھی کھڑے ہو گئے، پھر ہم نے (جنازہ) پڑھا تو انہوں نے اپنے جوتے اتار دیے۔ ہم نے عرض کیا: ”اے خلیفہ رسول! آپ نے اپنے جوتے اتار دیے حالانکہ لوگ جوتے پہنے ہوئے ہیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص اللہ کی اطاعت میں ننگے پاؤں چلا، اللہ عزوجل قیامت کے دن اس سے ان چیزوں کے بارے میں نہیں پوچھے گا جو اس پر فرض کی تھیں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں محمد بن عبداللہ بن معاویہ الحذاء الواسطی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6187]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناده محمد هذا وشيخه عبد الله بن إبراهيم لم أر من ذكرهما «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 133» »

الحكم على الحديث:
فيه محمد وشيخه عبد الله بن إبراهيم لم يُعرفا


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6187 in Urdu