🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6225
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ أَمِيرِ عَشَرَةٍ إِلَّا يُؤْتَى بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَغْلُولًا، حَتَّى يَفُكَّهُ الْعَدْلُ، أَوْ يُوبِقَهُ الْجَوْرُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دس افراد کا جو بھی امیر ہو، اسے قیامت کے دن بیڑیوں میں جکڑا ہوا لایا جائے گا، یہاں تک کہ اس کا عدل اسے آزاد کر دے گا یا اس کا ظلم اسے ہلاک کر دے گا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6225]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7101، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2557، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5428، 20271، 20272، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9703، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6570، 6614، 6629، والبزار فى «مسنده» برقم: 7825، 8217، 8492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33221، 33223، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 272»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6225 in Urdu