🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6231
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ النَّيْسَابُورِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَفْسَدَ عَبْدًا عَلَى سَيِّدِهِ.
I " [ ] عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی غلام کو اس کے مالک کے خلاف ورغلایا (یا بگاڑا)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے اسے محمد بن دینار رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن معاویہ رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6231]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 568، 5560، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2811، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9170، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2175، 5170، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15913، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9280، والبزار فى «مسنده» برقم: 7827، 9564، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20994»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6231 in Urdu