🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6247
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: نَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى صَبِيًّا قَدْ عُلِّقَ عَلَيْهِ، فَقَالَ: عَلَامَ تُعَلِّقُونَ بِصِبْيَانِكُمْ، عَلَيْكُمْ بِالْقُسْطِ، يُذَابُ بِالْمَاءِ، ثُمَّ يُسْعَطُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ، وَلَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچے کو دیکھا جس پر (بطورِ تعویذ کوئی چیز) لٹکائی گئی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے بچوں پر (یہ سب) کیوں لٹکاتے ہو؟ تم قسط کا استعمال کیا کرو، اسے پانی میں حل کیا جائے، پھر (بطورِ سعوط) ناک میں ڈالا جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ سے صرف عبدالعزیز الدراوردی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور جابر رضی اللہ عنہما کی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6247]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7541، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4383»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6247 in Urdu