🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6250
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْمَدَنِيُّ، قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ حُمَيْدَةَ بِنْتِ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أُخْتِهَا، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَطَبَ النَّاسَ عَلَى الْمِنْبَرِ فِي رَمَضَانَ، فَقَالَ: قَدْ قُمْتُ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ، وَأَنَا أَعْلَمُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ، فَالْتَمِسُوهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ، فِي لَيْلَةِ الْوِتْرِ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مَالِكٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى I ".
سیدنا عقبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ایک بار) کھڑے ہوئے اور رمضان کے مہینے میں منبر پر لوگوں کو خطبہ دیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں اس منبر پر کھڑا ہوا ہوں، اور میں لیلۃ القدر کو (یقینی طور پر) جانتا تھا، پس تم اسے (رمضان کے) آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عقبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور عبدالعزیز بن یحییٰ رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6250]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد العزيز بن يحيى المدني وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 177» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 982»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد العزيز بن يحيى المدني متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6250 in Urdu