🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6272
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثَنَا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُلَيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُكْرِهُوا مَرْضَاكُمْ عَلَى الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ، فَإِنَّ اللهَ يُطْعِمُهُمْ، وَيَسْقِيهِمْ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ إِلَّا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے مریضوں کو کھانے اور پینے پر مجبور نہ کیا کرو، کیونکہ اللہ انہیں کھلاتا اور پلاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”موسیٰ بن علی سے اس حدیث کو صرف بکر بن یونس نے روایت کیا ہے، اور سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6272]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وهذا ليس يرويه عن موسى بن علي غير بكر بن يونس وعامة ما يرويه مما لا يتابع بعضه عليه «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 199» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1300، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2040، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3444، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19641، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1741، والطبراني فى «الكبير» برقم: 807»

الحكم على الحديث:
تفرد به بكر بن يونس عن موسى بن علي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6272 in Urdu