🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 629
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُلَيْحَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ.
عَنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْطُبُ عَلَى نَاقَتِهِ، فَقَالَ: إِيَّاكُمْ وَالْخِيَانَةَ، فَإِنَّهَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ، وَإِيَّاكُمْ وَالظُّلْمَ، فَإِنَّهُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَإِيَّاكُمْ وَالشُّحُّ، فَإِنَّمَا أَهْلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمُ الشُّحُّ، حَتَّى سَفَكُوا دِمَاءَهُمْ، وَقَطَعُوا أَرْحَامَهُمْ I ".
لَا يُرْوَى عَنِ الْهِرْمَاسِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ.
سیدنا ہرماس بن زیاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم خیانت سے بچو کیونکہ یہ بہت بری باطنی خصلت ہے، اور تم ظلم سے بچو کیونکہ وہ قیامت کے دن اندھیروں کا باعث ہوگا، اور تم حرص و بخل سے بچو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو حرص و بخل ہی نے ہلاک کیا، یہاں تک کہ انہوں نے اپنے خون بہائے اور اپنے رشتہ ناتے توڑ ڈالے۔““
سیدنا ہرماس رضی اللہ عنہ سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اسے بیان کرنے میں احمد بن نصر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 629]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن عبد الرحمن بن مليحة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 235» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2953، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3875، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4080، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1954، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9718، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16215، 16216، 20391، 20392، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5910، والطبراني فى «الكبير» برقم: 532، 533، 538، 541»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن عبد الرحمن بن مليحة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 629 in Urdu