🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6330
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْجُدِّيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: رَأَى ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا يَنْحَرُ بَدَنَتَهُ بَارِكَةً، فَقَالَ: I " ابْعَثْهَا، فَإِنَّهَا سُنَّةُ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَبْدُ الْوَارِثِ، تَفَرَّدَ بِهِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْجُدِّيُّ I ".
زیاد بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دیکھا جو اپنی اونٹنی کو بیٹھی ہوئی حالت میں نحر کر رہا تھا، تو انہوں نے فرمایا: ”اسے (کھڑا کرنے کے لیے) اٹھاؤ، کیونکہ یہی ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے صرف عبدالوارث نے روایت کیا ہے اور حفص بن عمر الجدی اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6330]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1713، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1320، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2893، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5903، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4120، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1768، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1955، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10325، 10326، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4545، 5684، 6345، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2032، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15899، 15909، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13999»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6330 in Urdu