🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6358
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، نَا حَمَّادُ بْنُ عَمْرٍو النَّصِيبِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا لَقِيتُمُ الْمُشْرِكِينَ فِي الطَّرِيقِ فَلَا تَبْدَءُوهُمْ بِالسَّلَامِ، وَاضْطَرُّوهُمْ إِلَى أَضْيَقِهَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ عَمْرٍو، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم راستے میں مشرکین سے ملو تو انہیں سلام کرنے میں پہل نہ کرو، اور انہیں (راستے کے) تنگ حصے کی طرف مجبور کر دو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف حماد بن عمرو رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے روایت کرنے میں عمرو بن خالد حرانی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6358]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2167، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 500، 501، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5205، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1602، 2700، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18793، 18794، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7682، 7732، 8680، 9857، 10057، 10951، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2546، والبزار فى «مسنده» برقم: 9053، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9837، 19457، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7252، 7255، 7253، 7254، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 705»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6358 in Urdu