🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6393
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا أَبِي، نَا زُهَيْرٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ مِمَّا أَمَرَنَا بِهِ مِنَ الْمَعْرُوفِ: أَنْ لَا نَنُوحَ، فَقَالَتِ امْرَأَةٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ نِسَاءَ آلِ فُلَانٍ أَسْعَدْنَنِي، فَلَنْ أُبَايِعَكَ حَتَّى أُسْعِدَهُنَّ، قَالَتْ: فَأَسْعَدَتْهُنَّ، ثُمَّ بَايَعَتْهُ، فَلَمْ تَفِ امْرَأَةٌ غَيْرُهَا، وَأُمُّ سُلَيْمٍ.
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی، تو جن بھلے کاموں کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا ان میں یہ بات بھی شامل تھی کہ ہم نوحہ نہیں کریں گی۔ اس پر ایک عورت نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! فلاں خاندان کی عورتوں نے (نوحہ گری میں) میری مدد کی تھی، اس لیے میں اس وقت تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت نہیں کروں گی جب تک میں (ان کے ہاں جا کر) ان کا بدلہ نہ چکا دوں۔“ سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”چنانچہ اس عورت نے جا کر ان کی مدد کی، پھر آ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ان کے اور سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کے علاوہ کسی اور عورت نے (اس عہد کو اس درجہ) پورا نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6393]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 324، 351، 971، 974، 980، 981، 1306، 1652، 4892، 7215، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 890، 936، 937، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 115، 284، 563، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1466، 1467، 1722، 1723، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2816، 2817، 3041، 3145، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1418، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 388 / 1، 1558 / 1، 1557 / 1، 4190 / 1، 4191 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1771، 1769، 1770، 7754، 7755، 11523، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1136، 1139، 3127، (1/442) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 539، 540، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1650، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1308، 1307، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5719، 6328، 6325، 6326، 6327، 6329، 7204، 7205، 7206، 7207، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21121، 21123، 21125، 21131، 21128، 21129، 21130، 27939، 27946، 27948، 27949، 27950، والحميدي فى «مسنده» برقم: 366، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5722، 5721، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5843، 12226، 12234، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2276، والطبراني فى «الكبير» برقم: 85، 101، 102، 105، 106، 103، 104، 107، 108، 111، 109، 110، 123، 124، 125، 126، 129، 130، 127، 128، 131، 135، 132، 133، 134، 136، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 670، 1506، 3341، 6394، 8464»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6393 in Urdu