🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6449
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِرْسٍ، ثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَدَنِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَفْضَلَ الصَّلَاةِ عِنْدَ اللهِ صَلَاةُ الْمَغْرِبِ، وَمَنْ صَلَّى بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ، يَغْدُو فِيهِ وَيَرُوحُ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل کے نزدیک سب سے افضل نماز مغرب کی نماز ہے، اور جو شخص اس کے بعد دو رکعتیں ادا کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر تعمیر فرما دے گا جس میں وہ صبح و شام قیام کرے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عبداللہ بن محمد بن یحییٰ بن عروہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6449]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن محمد بن يحيى بن عروة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 309» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1373، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4948»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن محمد بن يحيى بن عروة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6449 in Urdu