🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6480
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ شَيْبَةَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهِ كَأَحَدِكُمْ فِي بَيْتِهِ، يَخِيطُ ثَوْبَهُ، وَيَعْمَلُ كَمَا يَعْمَلُ أَحَدُكُمْ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں اسی طرح (سادگی سے) رہتے تھے جیسے تم میں سے کوئی اپنے گھر میں ہوتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا کپڑا خود سی لیتے تھے اور ویسے ہی (گھریلو کام کاج) انجام دیتے تھے جیسے تم میں سے کوئی کرتا ہے۔“
ابن جریج رحمہ اللہ سے اس حدیث کو یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6480]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 676، 5363، 6039، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5675، 5676، 5677، 6440، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2489، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3221، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24863، 25388، 25542، 25588، 25978، 26349، 26688، 26835، 26880، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1480، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4653، 4847، 4873، 4876، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1482، والبزار فى «مسنده» برقم: 264 / 239، 326 / 300، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20492، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 342، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1082»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6480 in Urdu