🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6487
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ شَيْبَةَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الْأُمَوِيُّ، ثَنَا أَبِي، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى مُوسَى بْنِ عِمْرَانَ فِي هَذَا الْوَادِي مُحْرِمًا بَيْنَ قَطَوَانَتَيْنِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ، وَلَا عَنْ زَيْدٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ سَعْدٍ الْأُمَوِيُّ I ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گویا میں موسیٰ بن عمران کو اس وادی میں احرام کی حالت میں دیکھ رہا ہوں، جبکہ انہوں نے دو قطوانی چادریں اوڑھ رکھی ہیں۔“
عاصم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف زید بن ابی انیسہ رحمہ اللہ نے، اور زید رحمہ اللہ سے صرف یزید بن سنان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے نقل کرنے میں یحییٰ بن سعید الاموی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6487]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5093، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10255»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6487 in Urdu